Love Quotes
سنتے تھے محبت آساں ہے واللہ بہت آساں ہے مگر اس سہل میں جو دشواری ہے وہ مشکل سی مشکل میں نہیں
سنتے تھے محبت آساں ہے واللہ بہت آساں ہے مگر اس سہل میں جو دشواری ہے وہ مشکل سی مشکل میں نہیں
اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا
محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے تری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے تری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے