Love Quotes

  سنتے تھے محبت آساں ہے واللہ بہت آساں ہے مگر اس سہل میں جو دشواری ہے وہ مشکل سی مشکل میں نہیں